ETV Bharat / state

آندھرا پردیش کے پہلے چیف جسٹس نے حلف لیا - نو تشکیل شدہ ریاست آندھراپردیش

جسٹس جیتندر سنگھ مہیشوری نے آندھراپردیش ہائی کورٹ کے پہلے چیف جسٹس کے طورپر حلف لیا۔

آندھرا پردیش کے پہلے چیف جسٹس نے حلف لیا
author img

By

Published : Oct 7, 2019, 3:31 PM IST

نو تشکیل شدہ ریاست آندھراپردیش کے ہائی کورٹ کے لیے جسٹس جیتندر سنگھ مہیشوری نے پہلے چیف جسٹس کے طورپر حلف لیا۔ گورنر وشوابھوشن ہری چندن نے ان کو حلف دلایا۔

آندھراپردیش کے  ہائی کورٹ  کا باپری منظر
آندھراپردیش کے ہائی کورٹ کا باپری منظر

اس تقریب میں نئے چیف جسٹس کے ارکان خاندان، کارگزار چیف جسٹس پراوین کمار، وزیراعلی جگن موہن ریڈی،چیف سکریٹری اور دوسروں نے بھی شرکت کی جو وجئے واڑہ کے تُملاپالی کلاکشیتر میں پیر کی صبح منعقد کی گئی تھی۔

جسٹس مہیشوری کی پیدائش 29جون 1961کو ہوئی تھی۔

گورنر وشوابھوشن ہری چندن نے ان کو حلف دلایا۔

انہوں نے 22نومبر1985کو وکیل کے طورپر اپنا اندراج کروایا۔انہوں نے مدھیہ پردیش ہائی کورٹ میں دیوانی، فوجداری اور دستوری معاملات کی پیروی کی۔

جسٹس جیتندر سنگھ مہیشوری 25 نومبر2005میں مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج مقرر کیے گئے تھے۔اس کے بعد 2008 میں وہ مستقل جج بنائے گئے۔

مہیشوری 28جون 2023کو اے پی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طورپر سبکدوش ہوں گے۔

Intro:Body:

monday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.