ETV Bharat / state

مغوی بچہ ڈرامائی انداز میں والدین تک پہنچا - ضلع مغربی گوداوری

ریاست آندھراپردیش میں چار برس کے بچے کو اغواکاروں نے ضلع مغربی گوداوری میں چھوڑ دیا۔ جس کے بعد پولیس نے بچے کو اس کے والدین کے حوالے کردیا۔

چار برس کے بچے کو والدین کے حوالے کیا گیا
author img

By

Published : Jul 25, 2019, 1:12 PM IST

Updated : Jul 25, 2019, 1:45 PM IST

اس لڑکے کی تلاش کے لیے پولیس کی 17 ٹیمیں تشکیل دی گئی تھیں جن میں تقریباً 500 پولیس اہلکار شامل تھے۔

تاہم سمجھا جاتا ہے کہ پولیس کی کارروائی سے خوفزدہ ہو کر اغوا کاروں نے بچے کو چھوڑ دیا۔

جسہیت نامی چار برس کے لڑکے کو پیر کی شام میں اغوا کر لیا گیا تھا۔

چار برس کے بچے کو والدین کے حوالے کیا گیا

اس لڑکے کے ارکان خاندان نے پولیس کی چوکسی اور اس سلسلے میں اقدامات پر اظہار تشکر کیا۔ اس بچے کو اس کے والدین کے حوالے کر دیا گیا۔

اینٹ کی بھٹی میں کام کرنے والے ایک مزدور نے اپنے مالک کو اس بچہ کی بھٹی کے قریب موجودگی کی اطلاع دی۔

بھٹی کے مالک کو اس کے اغوا کی اطلاع اخبار کے ذریعے ملی تھی جس نے فوری طور پر پولیس کو فون کرتے ہوئے اس بات کی اطلاع دی۔

اس اطلاع کے ساتھ ہی پولیس وہاں پہنچی اور بچے کو اس کے والدین کے حوالے کر دیا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jul 25, 2019, 1:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.