ETV Bharat / state

وشاکھاپٹنم کرین حادثہ: محکمہ جاتی تحقیقات کا اعلان - جگن موہن ریڈی

ریاست آندھراپردیش میں وشاکھاپٹنم کے ہندوستان شپ یارڈ پیش آئے کرین حادثہ میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ وزیراعلیٰ جگن موہن ریڈی نے حادثہ کی تحقیقات کا حکم دیا اور اس سلسلہ میں دو خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔

Inquiry committee instituted to establish cause behind crane mishap: Rajnath
وشاکھاپٹنم کرین حادثہ: محکمہ جاتی تحقیقات کا اعلان
author img

By

Published : Aug 2, 2020, 1:20 AM IST

Updated : Aug 2, 2020, 2:55 AM IST

وشاکھاپٹنم کرین حادثہ میں 11 افراد کی ہلاکت پر مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ اس اسلسلہ میں ڈپارٹمنٹل انکوائری کےلیے کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔

راجناتھ سنگھ نے ٹوئٹ کیا کہ ’وشاکھاپٹنم کے ایچ ایس ایل میں پیش آئے گرین حادثہ میں جانی نقصان سے میں کافی غمزدہ ہوں اور میں سوگوار خاندان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں جبکہ زخمیوں کی جلد صحتیابی کی توقع کرتا ہوں‘۔ اس حادثہ کی وجوہات کا پتہ لگانے کےلیے محکمہ جاتی تحقیقات کی جارہی ہے جس کےلیے ایک کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے‘۔

مرکزی حکومت نے وشاکھاپٹنم میں پیش آئے حادثے کی تحقیقات کے لیے ایک محکمہ جاتی انکوائری کمیٹی تشکیل دی ہے۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے حادثے میں جان گنوانے والوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

قبل ازیں وشاکھاپٹنم میں ہندوستان شپ یارڈ لمیٹڈ میں کرین گرنے سے 11 ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب مزدور نئی کرین کی جانچ کر رہے تھے۔

حادثہ کے بعد ضلع کلکٹر وی ونئے چند نے صحافیوں کو بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں چار ایچ ایس ایل کے ملازم تھے جس میں ایک سپروائزر شامل ہے جبکہ 7 دیگر مزدور شامل ہیں۔

Last Updated : Aug 2, 2020, 2:55 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.