ETV Bharat / state

Andhra Pradesh Road Accident آندھرا پردیش سڑک حادثہ میں شوہر بیوی ہلاک - آندھرا پردیش سڑک حادثہ

آندھراپردیش میں پیر کی صبح باپٹلہ ہائی وے پر سڑک حادثہ پیش آیا جس میں شوہر اور بیوی کی موت ہو گئی۔ پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔ Road Accident in AP

آندھرا پردیش سڑک حادثہ میں شوہر بیوی ہلاک

author img

By

Published : Nov 7, 2022, 11:18 AM IST

امراوتی: ریاست آندھراپردیش میں پیش آئے سڑک حادثہ میں شوہر اور بیوی کی موت ہو گئی ۔ یہ حادثہ پیر کی صبح باپٹلہ ہائی وے پر اُس وقت پیش آیا جب ایک پرائیویٹ ٹراویلس کی بس کے ڈرائیور نے گاڑی کا توازن کھو دیا اور یہ بس بائیک سے ٹکرا گئی۔ اس حادثہ میں بائیک پر سوار شوہر اور بیوی کی موت ہو گئی۔ Road Accident on bapatla highway

حادثے میں مرنے والوں کی شناخت پون اور کرشناوینی کے طور پر کی گئی ہے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی اور پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔

یہ بھی پڑھیں: AP Road Accident آندھراپردیش سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.