ETV Bharat / state

Kakinada Road Accident آندھرا پردیش میں سڑک حادثے میں چار افراد ہلاک - کاکیناڈا روڈ حادثہ

آندھرا پردیش کے کاکناڈا شہر میں سڑک حادثہ پیش آیا جس چار افراد ہلاک اور دیگر دو زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ road accident in Andhra Pradesh

آندھرا پردیش میں سڑک حادثے میں چار افراد ہلاک

author img

By

Published : Nov 16, 2022, 12:25 PM IST

حیدرآباد: آندھرا پردیش کے کاکناڈا شہر میں پیش آئے سڑک حادثہ میں چارافراد ہلاک اوردیگر دو زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ گنڈے پلی علاقہ میں ملے پلی قومی شاہراہ پر آج صبح کی اولین ساعتوں میں اُس وقت پیش آیا جب ٹاٹا میجک آٹو اور لاری کا تصادم ہوگیا۔ اس حادثہ کے وقت اس آٹو میں 13 افراد سوار تھے۔ حادثہ اتنا خطرناک تھا کہ ایک شخص موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ دیگر تین کی علاج کے دوران راجمندری کے سرکاری اسپتال میں موت ہوگئی۔ Auto and lorry collision in AP

اس حادثہ میں دیگر دو افراد شدید زخمی ہوگئے جبکہ دیگر بقیہ معمولی زخمی ہوئے جن کاعلاج کیاجارہا ہے۔حادثہ کا مقام دلخراش منظر پیش کررہا تھا۔دونوں گاڑیوں کو اس حادثہ میں شدیدنقصان ہوا۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے راحت کام شروع کرتے ہوئے لاشوں کو پوسٹ مارٹم اور زخمیوں کو علاج کیلئے اسپتال منتقل کیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: Ratlam Road Accident رتلام میں بے قابو کار نے مزدوروں کو روند ڈالا، چار کی موت

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.