ETV Bharat / state

Students ill After Hostel Eating Food آندھراپردیش میں ہاسٹل میں کھانا کھانے کے بعد چالیس طالبات بیمار

آندھراپردیش کے ایلورو ضلع کے چنتل پوڈی ایس سی گرلز ہاسٹل میں کھانا کھانے کے بعد 40 طالبات بیمار ہو گئیں۔ جنہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ Students ill after hostel eating food

آندھراپردیش میں ہاسٹل میں کھانا کھانے کے بعد چالیس طالبات بیمار

author img

By

Published : Dec 10, 2022, 12:19 PM IST

حیدرآباد: ریاست آندھراپردیش کے ایلورو ضلع کے چنتل پوڈی ایس سی گرلز ہاسٹل میں کھانا کھانے کے بعد 40 طالبات بیمار ہو گئیں۔ یہ طالبات الٹی اور پیٹ میں درد سے متاثر ہوئیں۔ 18 طالبات کو علاج کے لئے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ جوائنٹ کلکٹر ارون بابو نے ہاسٹل کا معائنہ کیا۔ Eluru Students ill after eating food

انہوں نے بعد ازاں اسپتال پہنچ کر لڑکیوں کی صحت کے بارے میں ڈاکٹرس سے معلومات حاصل کیں اور ان کے بہتر علاج کو یقینی بنانے کی ہدایات دیں۔ ساتھ ہی انہوں نے متاثرہ طالبات سے بھی اس واقعہ کی تفصیلات حاصل کیں۔ انہوں نے کہا کہ واقعہ کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: Children Sick from Eating in School اسکول میں باسی کھانا کھانے سے 25 طلبا بیمار

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.