ETV Bharat / state

کراچی جیل سے بھارت کے 20 ماہی گیر رہا - fishermen released by pak entered india through attari wagah border

بھارت کے 20 ماہی گیر آج پاکستان کی جیل سے تقریباً 13 ماہ بعد رہا ہوکر ملک واپس آگئے جبکہ انہیں نومبر 2018 کو گجرات کے ویراوال کے سمندری حدود سے پکڑا گیا تھا۔

fishermen released by pak entered india through attari wagah border
کراچی جیل سے بھارت کے 20 ماہی گیر رہا
author img

By

Published : Jan 6, 2020, 11:12 PM IST

کراچی کی جیل سے رہا ہوکر واگھا پہنچے والے ماہی گیروں میں 14 کا سریکاکولم، 5 کا وجیانگرم اور ایک کا آسام سے تعلق ہے۔

کراچی جیل سے بھارت کے 20 ماہی گیر رہا

رہا ہوئے ماہی گیروں کے افراد خاندان نے اس موقع پر حکومت سے اظہار تشکر کیا۔ آندھراپردیش سے تعلق رکھنے والے ایک ماہی گیر کی اہلیہ نے وزیراعلیٰ جگن موہن ریڈی کا شکریہ ادا کیا۔

پاکستانی جیل سے رہا ہونے والوں میں جی رام راؤ، ایم سنیاسی راؤ، ایم رام بابو، کے راجو، کے یرایا، سی گرومورتی، بی اپاننا، کے وینکٹیش، وی سیمویل، ایس اپا راؤ، ایس کلیان، ایس کشور، پی مانی، ڈی سوریا نارائن، این اپاننا، این نرسنگھ، ایم گروولو، بی باویرودو، این دھن راجو اور ایس سومنتھ شامل ہیں۔

جگن موہن ریڈی کی ہدایت کے بعد ریاستی وزیر وینکٹا رمنا راؤ نے واگھا سرحد پر پہنچ کر ان ماہی گیروں کا استقبال کیا جبکہ ریاستی حکومت کی جانب سے انہیں گھروں تک پہنچانے کے انتظامات کئے گئے۔

Intro:Body:

fishermen released by pak entered india through attari wagah border

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.