یہ سانحہ گزشتہ رات میں پیش آیا۔ پورٹ کے ایسٹ کیو سات نمبر بیرتھ میں واقع کرین میں یہ آگ لگی جس کے نتیجہ میں کرین جل کر مکمل طورپر خاکستر ہوگیا۔
عہدیداروں نے شبہ ظاہر کیا کہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگی ہے۔
پندرہ دنوں کے دوران آگ لگنے کے واقعہ میں دو کرینس جل کر خاکستر ہوگئے ۔
خبر لکھے جانے تک کرین کے جلنے کے علاوہ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔