ETV Bharat / state

ہاتھیوں نے فصلوں کو نقصان پہنچایا - south news

آندھرا پردیش اور تمل ناڈو کے سرحدی علاقوں میں ہاتھیوں کے جھنڈ نے فصلوں کو کافی نقصان پہنچایا ہے۔

ہاتھیوں نے فصلوں کو نقصان پہنچایا
author img

By

Published : Oct 28, 2019, 4:18 PM IST

Updated : Oct 28, 2019, 5:04 PM IST

کسانوں نے اپنی تیار فصلوں کو تباہ ہونے پر کافی تشویش کا اظہار کیا ہے۔

سینکڑوں ہاتھی ہرسال ہوسور کے قریب ساناماوہ کے جنگلوں سے متصل علاقوں میں چلے آتے ہیں اور فصلوں کو تباہ کرتے ہیں۔

محکمہ جنگلات کے عہدیداروں نے فصلوں کو تباہ ہونے سے بچانے کیلئے سولار فینسنگ کی تاہم یہ ہاتھی اس فینسنگ کو بھی پار کر رہے ہیں۔

کسانوں نے محکمہ جنگلات کے عہدیداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان ہاتھیوں پر قابو پانے کے ہر ممکن کوششیں کریں تاکہ ان کی فصلوں کو نقصان ہونے سے بچایا جاسکے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 28, 2019, 5:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.