ETV Bharat / state

کمار وشوجیت، آندھرا پردیش کے اے ڈی جی منتخب - اے ڈی جی

الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی ) کی طرف سے جاری کردہ حکم کے مطابق 1994 بیچ کے آئی پی ایس افسر کمار وشوجیت کو حکومت آندھرا پردیش کے اے ڈی جی منتخب کیا ہے۔

کمار وشوجیت، آندھرا پردیش کے اے ڈی جی منتخب
author img

By

Published : Mar 31, 2019, 11:45 AM IST

کمار وشوجیت پہلے ریاستی پولیس ریکریوٹمنٹ بورڈ کے چیئرمین کے عہدے پر فائز تھے، انہیں اب انٹلی جینس ایڈشنل ڈائریکٹر جنرل (اے ڈی جی )مقرر کیا گیا ہے اور الیکشن کمشن نے اُن سے اس عہدے پر جلد اپنے فرائض انجام دینے کو کہا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل آندھرا پردیش کے انٹلی جینس ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) اے بی وینکٹیشور راؤ کو منتقل کیا گیا تھا۔اُن کے خلاف وزیر اعلیٰ این چندربابو نائڈو کی پارٹی کے حق میں کام کرنے کے لیے شکایت درج کی گئی تھی۔

آئندہ عام انتخابات کے مد نظر افسران کی تبدیلی کی کاروائی عمل میں لائی گئی ہے۔
آندھرا پردیش میں انتخابات 11 اپریل کو ہوں گے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.