ETV Bharat / state

دو کروڑ کی منشیات ضبط

آندھرا پردیش کے وجے واڑا میں ڈائریکٹوریٹ انٹیلی جینس نے ایک شخص کو دو کروڑ کے گانجہ کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔

author img

By

Published : May 26, 2019, 2:14 PM IST

دو کروڑ کی منشیات ضبط

پولیس کو خفیہ اطلاع ملنے کے بعد ڈی آر آئی کے افسران کاروائی کرتے ہوئے ایک مال گاڑی کو روک کر اس کی تلاشی لی گئی۔ یہ واقعہ آندھرا پردیش کے وجے واڑا کا ہے۔

تلاشی کے دوران گاڑی سے 1،137.30 کلو گرام گانجہ جس کی قیمت تقریبا دو کروڑ 27 لاکھ 46 ہزار بتائی جارہی ہے۔

غیر قانونی طریقے سے منشیات فروشی کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار بھی کیا گیا۔

اس شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، مزید تحقیقات جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.