اس کے علاوہ دو افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔
ریسکیو اہلکار موقع پرپہنچ گئے اور کارروائی جاری ہے۔
ابتدائی معلومات کے مطابق ، کچھ مزید افراد پھنسے ہوئے ہو سکتےہیں اور سرچ آپریشن جاری ہے۔
زخمیوں کو طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال لے جایا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیے:دہلی: جامع مسجد میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی گئی
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔