ETV Bharat / state

آندھراپردیش میں کورونا کے 54 نئے کیسز - Andhra Pradesh

آندھراپردیش میں ہاٹ سپاٹ کے علاوہ دیگر علاقوں میں بھی کورونا وائرس کے مثبت کیسز پائے جارہے ہیں جو ایک تشویشناک بات ہے۔

COVID-19: Death toll rises to 41 in AP; 54 fresh cases take
آندھراپردیش میں کورونا کے 54 نئے کیسز
author img

By

Published : May 8, 2020, 5:30 PM IST

آج ریاست میں کورونا کے 54 نئے کیسز مثبت پائےگئے جبکہ وائرس سے متاثرین کی کل تعداد 1,887 ہوگئی ہے۔

تازہ ترین کورونا بلٹین کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 62 مریضوں کو صحتیابی کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے، اس طرح اب تک اس وبا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 842 ہوگئی ہے۔

فی الوقت ریاست میں 1,004 کورونا کے مریضوں کا علاج کیا جارہا ہے اور اب تک وائرس کی وجہ سے ریاست میں 41 اموات ہوچکی ہیں۔

تازہ کیسز میں 16 کا تعلق اننت پور، 11 کا وشاکھاپٹنم اور 9 کا مغربی گوداوری سے بتایا گیا ہے۔

گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرنول میں دو اموات ہوئی ہیں وہیں وشاکھاپٹنم میں بھی وبا سے ایک شخص کے ہلاک ہونے کی کی اطلاع ملی ہے۔

آندھراپردیش میں اب تک ایک لاکھ 56 ہزار 681 ٹسٹ کئےگئے ہیں جن میں سے ایک لاکھ 54 ہزار794 منفی پائے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.