ETV Bharat / state

آندھراپردیش:کارپوریشن چیئرمین نےسڑک پر ہنگامہ کیا - اردو نیوز گنٹور

آندھراپردیش کے وڈیرا ویلفیر اینڈ ڈیولپمنٹ کارپوریشن کی صدرنشین ڈی ریوتی نے آج ضلع گنٹور کے منگل گری میں سڑک پر ہنگامہ آرائی کی۔

آندھراپردیش:کارپوریشن چیئرمین نےسڑک پر ہنگامہ کیا

author img

By

Published : Dec 10, 2020, 2:29 PM IST

ٹول فیس کی وصولی کے مسئلہ پر انہوں نے ٹول گیٹ کے قریب اسٹاف سے بدکلامی کی۔انہوں نے کار سے اتر کر خودسے بیریکیڈز کو ہٹاتے ہوئے کار کیلئے راستہ بنایا۔وہ ٹول پلازہ اسٹاف پر کافی برہم نظر آرہی تھیں۔انہوں نے اسٹاف پر حملہ بھی کیا۔ان کا یہ ویڈیو سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگیا۔

اسٹاف نے بعد ازاں منگل گری رورل پولیس اسٹیشن میں تحریری شکایت درج کروائی جس کے بعد پولیس نے وہاں لگائے گئے سی سی ٹی وی کیمروں کے فوٹیج کی جانچ شروع کر دی۔

یہ بھی پڑھیں:ڈرگز کیس: حکومت کو جواب دینےکا آخری موقع

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.