ETV Bharat / state

لاک ڈاون: آندھراپردیش میں ملازمین کی تنخواہوں میں بھاری کٹوتی - لاک ڈاون

آندھراپردیش حکومت نے وزیراعلیٰ، وزرا، ارکان اسمبلی اور ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Breaking News
author img

By

Published : Apr 1, 2020, 1:38 PM IST

کورونا وائرس کے پھیلاؤں کو روکنے کےلیے جاری لاک ڈان کی وجہ سے محصولات سلسلہ مکمل بند ہوگیا ہے جس کی وجہ سے ریاست کو مالی مشکلات درپیش ہیں۔

تنخواہوں میں زمروں کی اساس پر دس فیصد تا صدفیصد کٹوتی کی جائے گی۔

حکم نامہ کے مطابق وزیراعلیٰ، وزرا، ارکان اسمبلی، ارکان کونسل، چیرپرسن، ممبران (حکومت کے منتخب) مجالس مقامی کے منتخب ارکان کی تنخواہوں میں صدفیصد کٹوتی کی جائے گی۔ آئی اے اے، آئی پی ایس اور آئی ایف ایس کی تنخواہوں میں 60 فیصد کٹوتی جبکہ دیگر ملازمین کی تنخویہوں میں 50 فیصد کٹوتی کی جائے گی۔

کلاس چہارم کے ملازمین، آوٹ سورسنگ وغیرہ ملازمین کو 90 فیصد تنخواہ دی جائے گی۔ تاہم دس فیصد کٹوتی کی جائےگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.