ETV Bharat / state

آندھراپردیش میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ - کورونا وائرس کی صورتحال

عالمی وبا کووڈ-19 کے پھیلاؤ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے، اسی ضمن آندھراپردیش میں کورونا مریضوں کی تعداد میں بھی اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔

آندھراپردیش میں کوروناوائرس کے کیسز میں اضافہ

author img

By

Published : Aug 26, 2020, 10:37 PM IST

ریاست آندھراپردیش میں کورونا وائرس کی صورتحال بگڑتی ہی جارہی ہے، لیکن گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریاست میں نئے معاملوں کے مقابلے میں صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد کم رہی اور مثبت معاملوں میں بھی پھر سے اضافہ درج کیا گیا۔

محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ریکارڈ 10830 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، جس سے بدھ کے روز متاثرین کی تعداد بڑھ کر 382469 ہوگئی۔

آندھراپردیش میں کوروناوائرس کے کیسز میں اضافہ
آندھراپردیش میں کوروناوائرس کے کیسز میں اضافہ

اس دوران 8473 اور مریضوں کی صحتیابی سے اس وبا سے نجات حاصل کرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 286720 ہوگئی۔

اس دوران 81 اور لوگوں کی موت کے بعد مرنے والوں کا اعداد و شمار 3541 پہنچ گیا ہے۔

راحت کی بات یہ ہے کہ ریاست میں مریضوں کی صحتیابی کی شرح 74.96 فیصد پہنچ گئی جو منگل کے روز 74.87 فیصد تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.