ETV Bharat / state

طالبہ کے خط پر وزیراعلی کا ردعمل - طالبہ کے خط پر وزیراعلی کا فوری ردعمل

آندھراپردیش کے وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی نے مدد کے لئے کم عمر لڑکی کی جانب سے لکھے گئے خط پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عہدیداروں کو مسئلہ کی فوری یکسوئی کی ہدایت دی۔

چوتھی جماعت کی طالبہ کے خط پر وزیراعلی جگن موہن ریڈی کا فوری ردعمل
author img

By

Published : Sep 14, 2019, 3:15 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 2:13 PM IST

ضلع پرکاشم کے رامچندراپورم گاوں کی رہنے والی چوتھی جماعت کی طالبہ کے پشپا نے وزیراعلیٰ کو ایک خط لکھا، جس میں اس لڑکی نے تعاون کی درخواست کی۔
کیونکہ اس کے خاندان کو ہراساں کیا جارہا تھا،گاؤں میں اس کے خاندان کا بائیکاٹ کیاجارہا تھا اور کوئی بھی اس لڑکی کو اسکول میں لینے کے لئے تیار نہیں تھا۔
اس خط میں پشپا نے گاوں کے بزرگوں پر برہمی کااظہار کیا اور کہا کہ ان بزرگوں نے اس خاندان کے ساتھ کسی کے بھی بات کرنے پر 10000 روپئے جرمانہ کی سزا سنائی۔
اس خط پر فوری ردعمل ظاہر کرتے ہوئے، جگن موہن ریڈی نے کلکٹر پرکاشم ضلع پی بھاسکر کو فون کرتے ہوئے اس مسئلہ کے تعلق سے دریافت کیا۔
انہوں نے کلکٹر کو فوری ہدایت دی کہ وہ متعلق گاوں کا دورہ کریں اور اس مسئلہ کو فوری طور پر حل کریں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 2:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.