ETV Bharat / state

ادھار نہیں چکانے پر بچہ اغواہ کر لیا

قرض دار چھ سال پہلے راجستھان سے آندھرا پردیش اپنے کمبے کے ساتھ کاروبار کے سلسلے میں آیا تھا۔

author img

By

Published : Sep 19, 2019, 1:25 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 4:43 AM IST

Bihar Police investigating

ریاست آندھرا پردیش میں ماں باپ سے بچے کو اس لیے چھین لیا کہ انھوں نے قرض ادا نہیں کیا تھا۔ یہ واقع ضلع کرشنا میں پیش آیا۔

پالو بھائی اور سونو دونوں نے اٹکر پولیس چوکی میں اپنے بچے کے اغواہ ہونے کی شکایت درج کروائی۔ پالو بھائی چھ سال پہلے راجستھان سے اندھرا پردیش کاروبار کے سلسلے میں آئے تھے ، یہاں وہ کرشنانکہ کرنٹ آفس روڈ پر ایک کرائے کے مکان میں رہ رہے تھے۔

سونو کا بیٹا انکیس کی عمر محض آٹھ مہینے ہے جسے اغواہ کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ جن سے اس نے قرضا لیا تھا انھوں نے ہی ان کے بچے کو اغواہ کیا ہے۔

دونوں میاں بیوی روڑ کنارے مٹی کے برتن بیچتے تھے، انھوں نے راجستھان میں مایا خان، سونولا اور بھانو نامی تین لوگوں سے 36000 روپے ادھار لیے تھے ، یہ پیسے انہیں رواں مہینے کی 14 تاریخ کو واپس لوٹانے تھے ، جو وہ نہیں لوٹا پائے۔

سونو نے پولیس کو بتایا کہ اس کے بچے کو 15 ستمبر کو اغواہ کیا گیا ہے۔

Intro:Body:

A Pathetic kidnap incident happended in Athkur, Ungatur mandal, Krishna dist. Son was kidnapped for that the parents were not paying the credit. The parents lodged a complaint at the Atkur police station about the abduction

Pulubhai, Sonu couple from Dey village in Bundi district of Rajasthan came to Vijayawada for business six years ago. They are staying at Krishnanka current office road in renta house. They are living by clay pads and lantars selling. They have an 8-month-old son named Ankis.

The couple have been selling earthenware at the toll gate for ten days. Three persons named as Mayakhan, Sonula, Bhanu are also from Rajasthan were introduced.  For the requirements Sonu borrowed Rs 36,000 from them and he purchaged merchandise. They brought half of that merchandise and asked to pay the borrowed amount. On the 14th of this month there was a clash occured between sonu and those three members. On the morning of the 15th, Sonubhai couple kept their son at Mayakhan, Sonula.

Sonubhai couple came back in the afternoon but there was no child, and the three were also missing. They made call to them. They said if they took their money and came to Jaipur then give the baby and just cut the call. The couple, who did not know what to do, complained to the Atkur police station. Attukur police went to Rajasthan to save the boy.

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 4:43 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.