ETV Bharat / state

'امراوتی کو دارالحکومت برقرار رکھنے کے لیے جدوجہد کی جائے'

ریاست آندھراپردیش دار الحکومت امراوتی میں کسانوں کا احتجاج جاری ہے۔

امراوتی کے کسان ناخوش:چندرابابو
امراوتی کے کسان ناخوش:چندرابابو
author img

By

Published : Jan 1, 2020, 9:09 PM IST

آندھراپردیش کے سابق وزیراعلی و تلگودیشم کے قومی صدر این چندرابابو نائیڈو نے کہا ہے کہ ایک طرف گزشتہ شب نئے سال کی تقاریب منائی گئیں اور ہر کوئی خوش تھا تو دوسری طرف ریاست کے دارالحکومت امراوتی کے کسان خوش نہیں تھے۔
انہوں نے کہا کہ کسان نئے سال کا جشن نہیں منائے۔ انہوں نے کسانوں کے اس سلسلہ میں احتجاج کی تصاویر کو ٹویٹ کرتے ہوئے تمام پر زور دیا کہ وہ امراوتی کو دارالحکومت کے طورپر برقرار رکھنے کے لیے تمام جدوجہد کریں۔

Intro:Body:

امراوتی کے کسان ناخوش:چندرابابو

حیدرآبادیکم جنوری(یواین آئی) آندھراپردیش کے سابق وزیراعلی و تلگودیشم کے قومی صدر این چندرابابونائیڈو نے کہا ہے کہ ایک طرف گزشتہ شب نئے سال کی تقاریب منائی گئیں اور ہر کوئی خوش تھا تو دوسری طرف ریاست کے دارالحکومت امراوتی کے کسان خوش نہیں تھے کیونکہ انہوں نے نئے سال کا جشن نہیں منایا۔انہوں نے کسانوں کے اس سلسلہ میں احتجاج کی تصاویر کو ٹوئیٹ کرتے ہوئے تمام پر زور دیا کہ وہ امراوتی کو دارالحکومت کے طورپر برقرار رکھنے کے لئے تمام جدوجہد کریں۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.