ETV Bharat / state

آندھرا پردیش میں پھر ایک کسان کی موت

آندھرا پردیش کے موجودہ دارالحکومت امراوتی کی منتقلی پر مایوس کسانوں کی موت میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ آج بھی ایک مایوس کسان کا دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔

author img

By

Published : Jan 30, 2020, 2:29 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 12:54 PM IST

دارالحکومت معاملہ: پھر ایک کسان کی موت
دارالحکومت معاملہ: پھر ایک کسان کی موت

امراوتی کے رایا پوڑی کے کسان 36 سالہ رام بابو کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔

وہ دارالحکومت کی منتقلی پر کافی مایوس تھے اور اس خصوص میں گزشتہ چند دنوں سے کیے گئے احتجاج میں شامل تھے۔

مزید پڑھیں: مہاتما گاندھی کا یوم وفات، باپو گھاٹ پر تقریب کی تیاریاں مکمل

یہ ساری باتیں ان کے اہل خانہ نے بتائی۔ اس کسان کی موت پر کسانوں نے افسوس کا اظہار کیا اور اس کے مکان پہنچ کر کسانوں کے ساتھ ساتھ مختلف سیاسی لیڈروں نے اس کا آخری دیدار کیا۔

وہیں غمزدہ ارکان خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 12:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.