ETV Bharat / state

Maoists Set a Bus on Fire: اے پی میں ماؤنوازوں نے بس کو آگ لگادی - ماؤنوازوں نے بس کو آگ لگادی

آندھرا پردیش کے ضلع چنتالورومنڈل میں ایک پرائیویٹ بس، اوڈیشہ سے حیدرآباد آرہی تھی جس کو ماؤنوازوں نے روک دیا اور مسافرین کو بس سے اتارنے کے بعد بس کو آگ لگادی۔ Maoists Set Fire To Odisha Bus In Alluri Sitarama Raju District

آگ
آگ
author img

By

Published : Apr 25, 2022, 2:12 PM IST

ماؤنوازوں نے اے پی کے الوری سیتاراماراجو ضلع میں بس کو آگ لگادی۔یہ واقعہ ضلع کے چنتالورومنڈل میں کل شب پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق ایک پرائیویٹ بس،اوڈیشہ سے حیدرآباد آرہی تھی جس کو ماؤنوازوں نے روک دیا اور مسافرین کو بس سے اتارنے کے بعد بس کو آگ لگادی۔ بعد ازاں ماونواز وہاں سے فرار ہونے میں کامیاب رہے۔ Maoists Set Fire To Odisha Bus In Alluri Sitarama Raju District

پولیس نے شبہ ظاہر کیا کہ ماؤنوازوں نے بند کے موقع پر یہ حرکت کی۔ یہ علاقہ اے پی سے متصل ہے۔ اس واقعہ کے نتیجہ میں قومی شاہراہ پر ٹریفک جام ہوگئی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے مقام واقعہ کا معائنہ کیا۔ پولیس نے مسافرین سے تفصیلات حاصل کیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.