ETV Bharat / state

سرکاری دفاتر کی منتقلی کے منصوبہ پر اے پی ہائیکورٹ نے روک لگادی - کرنول ضلع

عدالت نے اس سلسلہ میں 26 فروری تک حکم التوا جاری کیا۔ دوسری طرف دارالحکومت امراوتی کو منتقل کرنے کیلئے حکومت کی جانب سے جاری کردہ جی او 13 کے خلاف کسانوں کی عرضی کی سماعت عدالت بدھ کو کرے گی۔

HC angry over shifting of offices to Kurnool
سرکاری دفاتر کی منتقلی کے منصوبہ پر اے پی ہائیکورٹ نے روک لگادی
author img

By

Published : Feb 4, 2020, 5:38 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 4:10 AM IST

آندھرا پردیش ہائی کورٹ نے ویجلنس کے دفتر کو کرنول ضلع منتقل کرنے کے خلاف دائر کردہ عرضی کی سماعت کی۔ عدالت نے حکومت سے سوال کیا کہ وہ کس طرح دفاتر کو منتقل کرسکتے ہیں جبکہ اس معاملہ پر عدالت نے روک لگائی ہے تاہم ایڈوکیٹ جنرل نے عدالت سے کہا کہ حکومت اس معاملہ پر اندرون تین ہفتے جواب داخل کرے گی۔

عدالت نے اس سلسلہ میں 26 فروری تک حکم التوا جاری کیا۔ دوسری طرف دارالحکومت امراوتی کو منتقل کرنے کیلئے حکومت کی جانب سے جاری کردہ جی او 13کے خلاف کسانوں کی عرضی کی سماعت عدالت بدھ کو کرے گی۔

ایڈوکیٹ کے اندرانل بابو جنہوں نے کسانوں کی جانب سے یہ عرضی داخل کی ہے، ریاستی حکومت اور صدر نشین کیپٹل ریجن ڈیولپمنٹ اتھاریٹی کو مدعا علیہ بنایا ہے۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Feb 4 2020 3:12PM

سرکاری دفاتر کی منتقلی کے حکومت کے منصوبہ پر اے پی ہائیکورٹ نے روک لگادی

حیدرآباد4 فروری(یواین آئی)آندھراپردیش ہائی کورٹ نے ویجلنس کے دفتر کو کرنول ضلع منتقل کرنے کے خلاف دائر کردہ عرضی کی سماعت کی۔عدالت نے حکومت سے سوال کیا کہ وہ کس طرح دفاتر کو منتقل کرسکتے ہیں جبکہ اس معاملہ پر عدالت نے روک لگائی ہے تاہم ایڈوکیٹ جنرل نے عدالت سے کہا کہ حکومت اس معاملہ پر اندرون تین ہفتے جواب داخل کرے گی۔عدالت نے اس سلسلہ میں 26فروری تک حکم التوا جاری کیا۔دوسری طرف دارالحکومت امراوتی کو منتقل کرنے کیلئے حکومت کی جانب سے جاری کردہ جی او 13کے خلاف کسانوں کی عرضی کی سماعت عدالت بدھ کو کرے گی۔ایڈوکیٹ کے اندرانل بابو جنہوں نے کسانوں کی جانب سے یہ عرضی داخل کی ہے،ریاستی حکومت اور صدرنشین کیپٹل ریجن ڈیولپمنٹ اتھاریٹی کو مدعا علیہ بنایا ہے۔

یواین آئی وخ

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 4:10 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.