ETV Bharat / state

گوداوری نہر میں موٹر سائیکل گری، تین ہلاک - تین ہلاک

آندھرا پردیش کے ضلع مشرقی گوداوری میں موٹر سائیکل نہر میں گرنے سے 3 لو گ ہلاک ہوگئے۔

گوداوری نہر میں موٹر سائیکل گری، تین ہلاک
author img

By

Published : Jul 23, 2019, 3:23 PM IST

Updated : Jul 23, 2019, 5:09 PM IST

ریاست آندھرا پردیش کے ضلع مشرقی گوداوری میں ایک موٹر سائیکل نہر میں گرگئی جس میں تین افراد موقع پر ہی غرق ہوگئے۔

ہلاک ہوئے افراد میں 2 بچے اور ایک لڑکی شامل ہے۔ وہیں پولیس نے بتایا ہے کہ ضلع یالامنچلی منڈل کے کاجہ دیہات کی رہنے والی سُگنا اپنے دو بچوں کے ساتھ ہسپتال کی جانب جا رہی تھیں، تو راستے میں یہ حادثہ پیش آ گیا۔

اس حادثے میں جان گنوانے والے ان کے بچے بھاگوری جو کہ پانچ برس کی ہے، کرنمئی چار برس کی اور ان کے ایک رشتہ دار کروپا 23 برس کی تھیں، ہلاک ہوگئیں۔

گوداوری نہر میں موٹر سائیکل گری، تین ہلاک
گوداوری نہر میں موٹر سائیکل گری، تین ہلاک

یہ لوگ ہسپتال جا رہے تھے، ضلع ملکی پورم منڈل کے گڈی میلنکا علاقے میں ان کی موٹر سائکل نے اپنا توازن کھو دیا جس کے سبب یہ حادثہ پیش آیا۔

اس حادثے کے فوراً بعد مقامی افراد آئے اور فائر بریگیڈ کو اطلاع دی ۔ جس کے بعد فائر برگیڈ کے اہلکاروں کے ذریعہ لاش کو نہر سے باہر نکالا گیا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jul 23, 2019, 5:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.