ETV Bharat / state

آندھرا پردیش: تصادم کے نتیجہ میں تین طلبا زخمی - ویڈیو سوشیل میڈیا

آندھرا پردیش کے ضلع کرشنا میں ایک واقعہ میں کئی طلبا زخمی ہوگئے، خبروں کے مطابق ضلع کرشنا کے نزواڑ میں طلبا کے درمیان ہوئے تصادم کے نتیجہ میں کشیدگی پھیل گئی۔ اس واقعہ میں تین طلبا زخمی ہوگئے۔

آندھرا پردیش: تصادم کے نتیجہ میں تین طلباء زخمی

author img

By

Published : Mar 3, 2021, 2:17 PM IST

بتایا جارہا ہے کہ نزواڑ منڈل کے کوتور تانڈہ سدھارتھ نگر کے رہنے والے طلبا نزواڑ کالج میں تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ گھروں کو واپس جانے کے دوران دو دیہاتوں کے طلبا کے درمیان بحث و تکرار ہوگئی جس کے بعد ایک دوسرے پر پتھروں اور لاٹھیوں سے حملہ کیا گیا۔

اس حملہ میں دونوں گروپس کے تین نوجوان زخمی ہوگئے۔ ان زخمیوں کو نزواڑ کے ایریا اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ان نوجوانوں کے تصادم کی ویڈیو سوشل میڈیا کے اہم پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگئی۔ اس حملہ کے واقعہ کے بعد علاقہ میں کشیدگی پھیل گئی۔ پولیس نے بتایا کہ اب حالات معمول پر ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.