ETV Bharat / state

Andhra Pradesh Govt سمندری طوفان کے پیش نظر آندھراپردیش میں کلکٹروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

author img

By

Published : Dec 8, 2022, 9:20 PM IST

آندھراپردیش کے وزیر اعلی وائی ایس این جگن موہن ریڈی نے بنگال کی کھاڑی میں سمندری طوفان کے سلسلے میں مختلف ضلعوں کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو الرٹ رہنے کی ہدایت دی ہے۔Andhra Pradesh Govt

Etv Bharat
Etv Bharat

وجے واڑا: آندھراپردیش کے وزیر اعلی وائی ایس این جگن موہن ریڈی نے بنگال کی کھاڑی میں سمندری طوفان کے سلسلے میں مختلف ضلعوں کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو الرٹ رہنے کی ہدایت دی ہے۔Andhra Pradesh Govt Alert On Cyclone

وزیر اعلی نے جمعرات کو یہاں منعقدہ میٹنگ میں طوفان کے حالات کا جائزہ لیا۔انھوں نے کہا کہ اہلکاروں کے ذریعے طوفان کے اثرات کا وقت وقت پر جائزہ کرتے ہوئے مناسب احتیاط برتی جائے۔

یہ بھی پڑھیں:Gujarat Election Results گجرات میں نہیں چلا مجلس کا جادو

اہلکاروں نے وزیر اعلی کو بتایا کہ طوفان کے اثر کی وجہ سے نلور، تیروپتی، چتور اور دیگگر ضلعوں میں بارش کا اندازہ ہے۔وزیر اعلی نے محکمہ زراعت کے اہلکاروں کو کسانوں کو احتیاطی تدبیر سے آگاہ کرنے اور ان کی مدد کرنے کی ہدایت کی۔Andhra Pradesh Govt Alert On Cyclone

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.