یہ دونوں آج اس پاسپورٹ کو لینے کے لیے وجئے واڑہ میں واقع ریجنل پاسپورٹ آفس پہنچے۔
وزارت خارجہ کی جانب سے وزیراعلی کے عہدہ پر فائز شخص کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری کیاجاتا ہے۔
قبل ازیں تیلگودیشم سربراہ چندرابابونائیڈوکو بھی ڈپلومیٹک پاسپورٹ حاصل ہوا تھا، تاہم انتخابات میں شکست کے بعد انہوں نے یہ پاسپورٹ عہدیداروں کو واپس کردیا۔
انتخابات میں وائی ایس آرکانگریس کی شاندار کامیابی کے بعد جگن ریاست کے وزیراعلی بن گئے، آج انہوں نے اپنی اہلیہ کے ساتھ وجئے واڑہ کی ایم جی روڈ پر واقع پاسپورٹ آفس پہنچ کر یہ ڈپلومیٹک پاسپورٹ حاصل کیا۔
وزیراعلی جگن اوران کی اہلیہ کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ - اہلیہ بھارتی
آندھرا پردیش کے وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی اور ان کی اہلیہ بھارتی کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ حاصل ہوگیا ہے۔
![وزیراعلی جگن اوران کی اہلیہ کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-3891593-534-3891593-1563615627085.jpg?imwidth=3840)
یہ دونوں آج اس پاسپورٹ کو لینے کے لیے وجئے واڑہ میں واقع ریجنل پاسپورٹ آفس پہنچے۔
وزارت خارجہ کی جانب سے وزیراعلی کے عہدہ پر فائز شخص کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری کیاجاتا ہے۔
قبل ازیں تیلگودیشم سربراہ چندرابابونائیڈوکو بھی ڈپلومیٹک پاسپورٹ حاصل ہوا تھا، تاہم انتخابات میں شکست کے بعد انہوں نے یہ پاسپورٹ عہدیداروں کو واپس کردیا۔
انتخابات میں وائی ایس آرکانگریس کی شاندار کامیابی کے بعد جگن ریاست کے وزیراعلی بن گئے، آج انہوں نے اپنی اہلیہ کے ساتھ وجئے واڑہ کی ایم جی روڈ پر واقع پاسپورٹ آفس پہنچ کر یہ ڈپلومیٹک پاسپورٹ حاصل کیا۔
welcome
Conclusion: