ETV Bharat / state

آندھراپردیش: ہندو دیوتاوں کی مورتیوں کی بے حرمتی، لوگوں میں ناراضگی

آندھراپردیش کے ضلع مشرقی گوداوری کے پیٹھا پورم میں ہندو دیوی دیوتاوں کی مورتیوں کی بے حرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے سبب علاقے کے لوگوں میں سخت ناراضگی پائی جارہی ہے۔

author img

By

Published : Jan 25, 2020, 5:27 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 9:25 AM IST

andhra-pradesh-case-filed-against-unknown-persons
andhra-pradesh-case-filed-against-unknown-persons

علاقے کے ایس ستی راجو نامی شخص نے اس سلسلہ میں پولیس میں شکایت درج کروائی جس میں انہوں نے کہا کہ پیٹھا پورم ٹاون کے مختلف مقامات پر مورتیوں کی بے حرمتی کی گئی۔

اس شکایت کے بعد تعزیرات ہند کی مختلف دفعات کے تحت ایک کیس درج کرلیا گیا۔ پیٹھا پورم ٹاون پولیس اسٹیشن کے سب انسپکٹر عبدالندیم اس معاملے کی تحقیقات کررہے ہیں۔

علاقے کے بی جے پی کے رہنما لنکا دیناکر نے اس واقعہ کی مذمت کی اور حکام پر الزام لگایا کہ وہ ریاست میں ایسے واقعات کو روکنے میں ناکام رہے۔

انہوں نے اپیل کی کہ اس واقعہ کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے علاقے میں امن و ہم آہنگی کو برقرار رکھا جائے۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Jan 25 2020 4:36PM

آندھراپردیش میں ہندو دیوتاوں کی مورتیوں کی بے حرمتی کا واقعہ

حیدرآباد25جنوری(یواین آئی)آندھراپردیش کے ضلع مشرقی گوداوری میں ہندو دیوتاوں کی مورتیوں کی بے حرمتی کا واقعہ پیش آیا۔ضلع کے پیٹھاپورم میں یہ واقعہ پیش آیا۔ایس ستی راجو نامی شخص نے اس سلسلہ میں شکایت درج کروائی جس میں انہوں نے کہاکہ پیٹھاپورم ٹاون کے مختلف مقامات پر ان مورتیوں کی بے حرمتی کی گئی۔اس شکایت کے بعد تعزیرات ہند کی مختلف دفعات کے تحت ایک معاملہ درج کرلیاگیا۔پیٹھاپورم ٹاون پولیس اسٹیشن کے سب انسپکٹر عبدالندیم اس معاملہ کی جانچ کررہے ہیں۔بی جے پی کے لیڈرلنکادیناکر نے اس واقعہ کی مذمت کی اور حکام پر الزام لگایا کہ وہ ریاست میں ایسے واقعات کوروکنے میں ناکام رہا۔انہوں نے اپیل کی کہ اس واقعہ کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے امن وہم آہنگی برقرار رکھی جائے۔

یواین آئی وخ

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 9:25 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.