ETV Bharat / state

آندھراپردیش میں باولی سے چارلاشیں برآمد - آندھراپردیش

پولیس نے ماہر تیراکوں کی مددسے ان لاشوں کو نکلوایا اور ان کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔

Bodies of woman, three children found
آندھراپردیش کے ضلع چتور میں زرعی باولی میں چارلاشیں پائی گئیں
author img

By

Published : Mar 22, 2020, 1:26 PM IST

آندھراپردیش کے ضلع چتور میں زرعی باولی میں چارلاشیں پائی گئیں جس سے سنسنی پھیل گئی۔

یہ واقعہ ضلع کے پونگانورومنڈل میں پیش آیا۔ ان چار لاشوں میں ایک لاش خاتون کی ہے جبکہ تین دیگر دس برس کی عمر کے بچوں کی ہیں۔

مقامی افراد نے ان لاشوں کو دیکھ کر فوری طورپر مقامی پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد پولیس نے ماہر تیراکوں کی مددسے ان لاشوں کو نکلوایا اور ان کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔

پولیس نے شبہ ظاہرکیا کہ یہ افراد ایک ہی خاندان کے ہیں۔ان میں خاتون ان بچوں کی ماں ہوسکتی ہے۔پولیس نے شبہ ظاہر کیا کہ ان افراد نے خودکشی کی ہے۔یہ لاشیں مسخ شدہ حالت میں ہیں۔

پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرلیا اور لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.