ETV Bharat / state

آندھراپردیش میں کورونا کے 48 نئے کیسز - آندھراپردیش میں کورونا

تلگو ریاست میں روزبرو کوویڈ۔19 وبا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

Andhra Pradesh: 48 new COVID-19 cases
آندھراپردیش میں کورونا کے 48 نئے کیسز
author img

By

Published : May 13, 2020, 3:12 PM IST

آندھراپردیش میں کورونا وائرس کے 48 نئے مثبت معاملات درج ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کی جانب سے جاری کئے گئے ہیلتھ بلٹین کے مطابق 48 نئے معاملات کے ساتھ ہی کورونا وائرس کے مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 2137 تک جاپہنچی ہے۔

ریاست میں اب تک 1142 مریض اس وبا سے صحتیاب ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا اور فی الوقت 948 کورونا مریضوں کا علاج کیا جارہا ہے جبکہ اس وبا سے 47 اموات ہوئی ہیں۔

نئے کیسز میں 3 کا تعلق اننت پور، 11 کا چتور، 4 مشرقی گوداوری، 12 کا گنٹور، 3 کا کرشنا، 7 کرنول جبکہ 8 دیگر شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.