ETV Bharat / state

قبائلی افراد پر ماؤنوازوں کی فائرنگ - ماؤنوازوں

آندھرا پردیش کے وشاکھا ایجنسی علاقے میں پولیس مخبر ہونے کے شبہ میں دو قبائلیوں کو ماؤنوازوں نے گولی ماردی۔

پولیس مخبر ہونے کے شبہ میں دو قبائلیوں کو ماؤنوازوں نے گولی ماری
author img

By

Published : Jul 18, 2019, 3:02 PM IST

مقامی افراد اور ان قبائلیوں کے ارکان خاندان نے بتایا کہ ایجنسی علاقہ کے چنتاپلی منڈل کے ویراورم دیہات میں جمعرات کی صبح کی اولین ساعتوں میں ہتھیاروں کے ساتھ بعض ماؤنواز پہنچے۔
انہوں نے راجہ راو، وی ستی بابو، لنگاراجو کوگھر سے باہر نکالا۔ماؤنوازوں نے راجہ راو، ستی بابو کو گولی مار دی جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ ایک اور قبائلی لنگا راجو نے انہیں جان سے نہ مارنے کی التجا کی جس پر ماونوازوں نے ان کو یہ انتباہ دے کر چھوڑ دیا کہ وہ اپنے رویہ میں تبدیلی لائے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.