آندھراپردیش کے سریکاکولم کے ساحل پر جب ایک مندر سمندر کی لہروں کے ذریعہ بہہ کر آیا تو قریبی گاؤں کے افراد رسیوں کی مدد سے کھینچ کر اسے ساحل پر لے گئے۔ یہ مندر ڈرموں سے بنی کشتی کے پر رکھا تھا۔ مندر کی اطلاع پا کر میرین پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی اور معاملہ کی تحقیقات کی جارہی ہے۔
پولیس اس بات کا پتہ لگانے کی کوشش کررہی ہے کہ آیا یہ مندر ہمارے ملک کا ہے یا دوسرے کسی ملک سے یہاں آیا ہے۔ اس سلسلہ میں تحقیقات کی جارہی ہیں جب کہ مندر کو دیکھنے کے لیے قریبی دیہاتوں سے لوگ بڑی تعداد میں ساحل پر پہنچ رہے ہیں۔ Temple Came To Shores Of Srikakulam By Waves
یہ بھی پڑھیں: