ETV Bharat / state

اے پی ہائی کورٹ کی منتقلی کی تجویز کے خلاف وکلاء کی ریلی

author img

By

Published : Dec 24, 2019, 3:07 PM IST

آندھراپردیش ہائی کورٹ کو ریاستی دارالحکومت امراوتی سے منتقل نہ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے وجئے واڑہ بار ایسوسی ایشن نے احتجاجی ریلی نکالی۔

آندھراپردیش ہائی کورٹ
آندھراپردیش ہائی کورٹ

ان وکلا نے اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ اگر ہائی کورٹ کو یہاں سے منتقل کیا گیا تو عوام کو کافی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ یہ ریلی وجئے واڑہ کورٹ سے نکالی گئی۔

ان احتجاجی وکلا نے کہاکہ ہائی کورٹ کو کرنول منتقل کرنے کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں جس کی وہ مذمت کرتے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہائی کورٹ کو یہاں سے منتقل نہ کیاجائے۔

انہوں نے زوردیتے ہوئے کہاکہ ریاست کے تین دارالحکومتوں کے قیام کے ساتھ ساتھ ہائی کورٹ کو منتقل کرنے کی تجویز کو بھی واپس لیاجائے۔ وکلا کے اس احتجاج کی حمایت اپوزیشن تلگودیشم کے لیڈر دیوی نینی اوما مہیشور راو، بی اوما نے حمایت کی۔

اس موقع پردیوی نینی اوما مہیشور راو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وکلا کی مکمل حمایت ان کی پارٹی کرتی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.