ETV Bharat / state

اے پی:چلتی بس میں آگ لگ گئی،مسافرین جان بچانے کود پڑے - A fire broke out in a moving bus in Krishna district.

ریا ست آندھرا پردیش کے ضلع کرشنا میں چلتی بس میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ ضلع کرشنا کے وجئے واڑہ رورل زون کی قومی شاہراہ پر پرائیویٹ ٹراویلس کی بس میں یہ واقعہ پیش آیاجو وشاکھاپٹنم سے وجئے واڑہ کی سمت جارہی تھی

چلتی بس میں آگ لگ گئی
چلتی بس میں آگ لگ گئی
author img

By

Published : Oct 18, 2020, 1:27 PM IST

جب یہ بس پراساداماپاڈو علاقہ کے ایس وی آرسنٹر کے قریب پہنچی تو اس کے انجن میں آگ لگ گئی۔اس واقعہ کے بعد اپنی جان بچانے کے لئے بس کی کھڑکیوں سے تقریبا35مسافرین کود پڑے۔اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کے اہلکاروہاں پہنچے جنہوں نے آگ پرقابوپایا۔اس واقعہ میں بس سے کودجانے والے مسافرین معمولی زخمی ہوگئے۔سمجھاجاتا ہے کہ تیز رفتاری کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.