ETV Bharat / state

Students Hospitalised After Stale Food اے پی میں اسکول میں دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد پچیس طلبہ بیمار - آندھرا میں اسکولی بچے بیمار

آندھراپردیش کے سری ستیہ سائی ضلع کے کدری اسکول میں حکام کی جانب سے فراہم کردہ دوپہر کا کھانے کھانے کے بعد 25 طلبہ بیمار ہو گئے۔ ڈسٹرکٹ میڈیکل آفیسر ایس وی کرشنا ریڈی نے کہا کہ طلباء کی حالت مستحکم ہے۔ Students Hospitalised After Stale Food

اے پی میں اسکول میں دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد پچیس طلبہ بیمار

author img

By

Published : Nov 26, 2022, 12:37 PM IST

حیدرآباد: ریاست آندھراپردیش کے سری ستیہ سائی ضلع کے کدری اسکول میں حکام کی جانب سے فراہم کردہ دوپہر کا کھانے کھانے کے بعد 25 طلبہ بیمار ہو گئے۔ کدری کے میونسپل پرائمری اسکول میں 148 طلباء زیر تعلیم ہیں۔ گذشتہ روز اسکول میں 121 طلبہ حاضر ہوئے جنہوں نے باسی کھانا فراہم کرنے کی شکایت اسکول کی پرنسپل سے کی جس پر اسکول پرنسپل نے کیٹرینگ ایجنسی کو ہدایت دی کہ وہ تازہ کھانا بچوں کو فراہم کرے تاہم ایجنسی نے بچوں کو کھانا فراہم کیا۔ students sick after lunch in AP

تقریبا 25 بچوں نے دوپہر میں کھانا کھایا جس کے بعد 8 طلبا نے الٹی اور پیٹ میں درد کی شکایت کی جس پر تدریسی عملہ نے انہیں آٹو میں سرکاری اسپتال منتقل کیا۔ مزید 17 بچے بھی بیمار ہو گئے جنہیں اسپتال لے جایا گیا۔ ڈسٹرکٹ میڈیکل آفیسر ایس وی کرشنا ریڈی نے کہا کہ غلط کھانا پکانے اور کھانے کے ناقص معیار جیسی وجوہات کی وجہ سے بچے بیمار ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے اسپتال میں طلباء کی عیادت کی۔ انہوں نے کہا کہ طلباء کی حالت مستحکم ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Dead Lizard in Food ورنگل ہاسٹل کے کھانے میں چھپکلی، 33 طالبات بیمار

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.