ETV Bharat / state

سڑک حادثہ میں 15 اسکولی طلبا شدید زخمی - 15 اآندھراپردیش میں اسکولی طلبہ شدید زخمی

تمام 15 زخمی بچوں کو علاج کے لئے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں تین کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

سڑک حادثہ میں 15 اسکولی طلبہ شدید زخمی
سڑک حادثہ میں 15 اسکولی طلبہ شدید زخمی
author img

By

Published : Feb 8, 2020, 3:03 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 3:27 PM IST

ریاست آندھراپردیش میں پیش آئے سڑک حادثہ میں 15 اسکولی طلبا شدید زخمی ہوگئے۔

یہ حادثہ ضلع پرکاشم کے کروچیڈو علاقہ کے قریب اُس وقت پیش آیا جب بس کے ڈرائیور نے توازن کھودیا اور یہ بس الٹ گئی۔ بس میں 30 مسافرین سوار تھے۔

تمام 15زخمی بچوں کو علاج کے لئے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں تین کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچ گئی۔

پولیس نے معاملہ درج کرلیا ہے اور جانچ شروع کردی ہے۔

Intro:Body:

id

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 3:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.