ETV Bharat / state

سکم میں کورونا وائرس کے 14 نئے مریض - سکم میں آج بھی 14 نئے کورونا مثبت

عالمی مہلک وبا کوروناوائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ سکم میں آج بھی 14 نئے کورونا مثبت واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔

عالمی مہلک وبا کوروناوائرس کے کیسیز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، اسی ضمن اب سکم میں آج بھی 14 نئے کورونا مثبت واقعات رپورٹ ہوئے ہیں

author img

By

Published : Jun 12, 2020, 8:46 PM IST

واضح رہے کہ سکم میں کورونا وائرس کے 14 نئے مریض سامنے آئے ہیں اور سبھی نئے معاملے ممبئی اور مغربی بنگال سے آئے لوگوں سے وابستہ ہیں۔

ان نئے مریضوں میں 12 سرمسا گارڈن کوارٹین سینٹر اور دو دیگر گنگٹوک گرلز سکول کوارنٹین سینٹر میں ملے ہیں، انہیں وہاں کے سرکاری ہسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ تمام تین کوارنٹین سینٹروں کو کنٹینمنٹ زون قرار دے دیا گیا ہے، ان مریضوں میں 11 خواتین اور تین مرد شامل ہیں۔ اس کے علاوہ سوا دو برس کا بچہ بھی شامل ہے۔

عالمی مہلک وبا کوروناوائرس کے کیسیز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، اسی ضمن اب سکم میں آج بھی 14 نئے کورونا مثبت واقعات رپورٹ ہوئے ہیں
عالمی مہلک وبا کوروناوائرس کے کیسیز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، اسی ضمن اب سکم میں آج بھی 14 نئے کورونا مثبت واقعات رپورٹ ہوئے ہیں

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے تقریباً 11 ہزار نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور 396 مریضوں کی اموات ہوئی ہیں اور ایک دن میں ہونے والی مصدقہ اموات اور کیسز کی یہ اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔

بتادیں کہ ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کورونا وائرس کے کیسز میں زبردست اضافہ دیکھا جارہا ہے، مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10 ہزار 956 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ ایک ہی دن میں 396 مریضوں کی موت بھی ہوئی ہے۔

یاد رہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ-19) سے دنیا بھر میں اب تک 75.83 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں اور اس مہلک وبا کے سبب 4.23 لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سینٹر برائے سائنس اینڈ انجینئرنگ (سی ایس ایس ای) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس سے دنیا بھر 75،83،833 افراد متاثر ہوئے ہیں اور 4،23،081 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، تاہم اس وائرس سے متاثر 34 لاکھ سے زائد مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.