ETV Bharat / state

ڈورو: نوجوان عسکری صفوں میں شامل - عسکریت پسندوں میں اپنی شمولیت کا اعلان کر دیا

ضلع اننت ناگ کے دہرونہ ڈورو کے لاپتہ نوجوان عسکریت پسندوں میں شامل ہوگیا ہے۔

نوجوان عسکریت پسندوں میں شامل
نوجوان عسکریت پسندوں میں شامل
author img

By

Published : Sep 20, 2020, 5:07 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ڈورو کے دہرونہ سے دس روز قبل ایک نوجوان لاپتہ ہو گیا تھا۔ کنبہ نے اس سے گھر واپس آنے کی اپیل کی۔

نوجوان عسکریت پسندوں میں شامل

اہل خانہ کے مطابق وہ 10 ستمبر سے لاپتہ ہے۔ انہوں نے اس کی شناخت طالب بٹ ولد محمد ایوب بٹ سانہ دہرونہ ڈورو کے نام سے کی۔

یہ بھی پڑھیں: ’مودی، کسانوں کو صنعت کاروں کا ’غلام‘ بنا رہے ہیں‘

واضح رہے کہ کل شام ایک غیر مصدقہ آڈیو میسج کے ذریعے طالب نے عسکریت پسندوں میں اپنی شمولیت کا اعلان کر دیا۔ طالب ایک یتیم ہیں، جس کے ماں باپ کچھ سال قبل اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔ فی الحال وہ اپنے ماموں کے ساتھ رہتا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.