ETV Bharat / state

امرناتھ یاترا کے حوالے سے میٹنگ

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر بصیر احمد خان نے شری امرناتھ جی یاترا کے انعقاد کے لیے اقدامات اٹھانے کی ہدایت دی ہے۔

امرناتھ  یاترا کے حوالے سے میٹنگ
امرناتھ یاترا کے حوالے سے میٹنگ
author img

By

Published : Jun 2, 2020, 6:51 PM IST

جنوبی ضلع اننت ناگ میں ایڈوائزر بصیر احمد خان کی صدارت میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کا اہتمام ہوا۔ میٹنگ میں یاترا کے لیے ٹریک کلیرنس و دیگر انتظامات سمیت سیکورٹی جیسے امورات پر تبادلہ خیال ہوا۔

امرناتھ یاترا کے حوالے سے میٹنگ

جبکہ کورونا کی وبا پر قابو پانے کی غرض سے ماس ٹیسٹنگ و دیگر اقدامات اٹھانے کی ہدایت دی گئی۔ میٹنگ میں ڈی سی اننت ناگ کلدیپ کمار سدھا و دیگر افسران بھی موجود رہے۔

ڈی سی اننت ناگ نے کہا کہ جہاں یاترا کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں گے، وہیں ضلع میں کورونا کی سنگین صورتحال پر قابو پانے کےلئے بھی سخت اقدامات اٹھائے جا جائیں گے۔

جبکہ نجی نرسنگ ہومز و کلینکوں کو سینیٹاز کرنے کے بعد دوبارہ سرگرمیاں کرنے کی اجازت دی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.