ETV Bharat / state

اننت ناگ میں بھارتیہ کرکٹ ٹیم کیلئے خاص دعائیں - بھارتیہ کرکٹ ٹیم کے لیے دعائیں

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا فائنل میچ آج بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ میچ دوپہر 2 بجے احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے گا۔ ٹورنامنٹ میں اب تک ناقابل شکست بھارتی ٹیم تیسری مرتبہ خطاب جیتنے کے ارادے سے میدان میں اتری ہے، جبکہ آسٹریلیا چھٹی مرتبہ عالمی چیمپیئن بننے کے ارادے سے میدان میں اترے۔ICC World Cup 2023 Final

world-cup-2023k-anantnag-bjp-held-special-dua-for-India Win In world-cup
اننت ناگ میں بھارتیہ کرکٹ ٹیم کیلئے خاص دعائیں
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 19, 2023, 3:40 PM IST

اننت ناگ میں بھارتیہ کرکٹ ٹیم کیلئے خاص دعائیں

اننت ناگ: بھارتیہ کر ٹیم کی جیت کے لئے آج اننت ناگ کے کھنہ بل ہاؤسنگ کالونی میں بی جے پی کی جانب سے ایک دعائیں مجلس کا اہتمام کیا گیا۔ اس دعائیہ مجلس میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے سیکڑوں ورکران کے علاوہ پارٹی کے سینیئر لیڈر صوفی محمد یوسف نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر بھارتیہ کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ کا فائنل میچ میں جیت حاصل کرنے کے لئے خاص دعائیں مانگی گئی۔

مزید پڑھیں:

اس موقع پر بی جے پی کارکنان نے بھارتیہ کرکٹ ٹیم کے حق میں خاص دعائیں مانگی اور امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ انشاءاللہ 2023 کا ورلڈ کپ بھارت کے حق میں ہوگا۔ انہوں نے کہا جس طرح بھارتیہ کرکٹ ٹیم کے سارے کھلاڑیوں نے ابھی تک 10 دس میچز میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور آج بھی سارے کھلاڑی اس بڑے فائنل میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گے۔ واضح رہے آج ہندوستان اور آسٹریا کے درمیان کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا فائنل میچ کھیلا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

واضح رہے کہ آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ناک آؤٹ میچوں کی تاریخ کافی پرانی ہے۔ دونوں ٹیمیں اب تک تین مرتبہ ناک آوٹ میچوں میں مدقابل ہوچکی ہیں اور یہ چوتھا موقع ہوگا جب یہی دونوں ٹیمیں 19 نومبر کو ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیئم میں آمنے سامنے ہوں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.