ETV Bharat / state

اننت ناگ : ریچھ کے حملے میں خاتوں زخمی

author img

By

Published : Jul 16, 2020, 11:39 AM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ڈورو شاہ آباد کے ہلڑ میں ریچھ کے حملے میں ایک خاتوں زخمی ہوگئیں۔

اننت ناگ : ریچھ کے حملے میں خاتوں زخمی
اننت ناگ : ریچھ کے حملے میں خاتوں زخمی

اننت ناگ کے ڈورو شاہ آباد کے ہلڑ کی رہنے والی خاتون، نازہ زوجہ نذیر احمد گنائی اپنے گھر کے نزدیک کیاری میں کام کر رہی تھیں کہ اسی دوران ریچھ نے ان پر حملہ کردیا جس وہ زخمی ہوگئیں۔

مذکورہ خاتون کو علاج کے لیے اسپتال میں داخل کیا گیا۔

مقامی لوگوں کے مطابق گزشتہ کئی ہفتوں سے ہلڑ علاقہ میں ریچھ کی نقل و حرکت دیکھنے کو مل رہی تھی۔

مقامی لوگوں نے وائلڈ لائف محکمہ سے اقدامات کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.