ETV Bharat / state

اننت ناگ میں خاتون کی خودکشی - خاتون نے زہرکھایا

ضلع اننت ناگ کے تیلون علاقہ میں ایک 56 سالہ خاتون نے زہر کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Aug 25, 2020, 8:12 PM IST

اگرچہ چہ مذکورہ خاتون کو فوری طور سب ضلع اسپتال مٹن میں داخل کیا گیا۔ تاہم خاتون کی نازک حالت کو دیکھ کر اسے میڈیکل کالج و ضلع ہسپتال جنگلات منڈی اننت ناگ منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹرز نے اسے مردہ قرار دیا۔

بتایا جا رہا ہے کہ ضلع ہسپتال لے جانے کے دوران اس نے دم توڑ دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: سریندر نگر ندی میں دو افراد ڈوب گئے، ایک کی لاش برآمد

خاتون کی خودکشی کی وجوہات کا فوری طور پر پتہ نہیں چلا ہے. پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.