ETV Bharat / state

اننت ناگ: ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی - جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ

خاتون پر اس وقت حملہ ہوا جب وہ اپنے باغ میں تھی۔ ان کے باغ میں اچانک ریچھ نمودار ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے ریچھ نے خاتون پر حملہ کیا۔

ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی
ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی
author img

By

Published : Sep 12, 2020, 7:14 PM IST

ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ علاقے میں ریچھ کے حملے میں ایک خاتون شدید زخمی ہو گئی۔

اطلاعات کے مطابق سینزی گڈول کے عبدال احد وگے کی اہلیہ آمنہ بانو پر ریچھ نے حملہ کر دیا۔ مذکورہ خاتون پر اس وقت حملہ ہوا جب وہ اپنے باغ میں تھی۔ ان کے باغ میں اچانک ریچھ نمودار ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے ریچھ نے خاتون پر حملہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا انفکشن روکنے سے متعلق دنیا کو پاکستان سے سیکھنے کی ضرورت: عالمی ادارہ صحت

زخمی خاتون کو کوکرناگ کے سب ضلع اسپتال پہنچایا گیا۔ آخری اطلاع ملنے تک خاتون کا علاج جاری تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.