ETV Bharat / state

Woman Drowns in South Kashmir: پہلگام علاقے میں ایک خاتون نالہ لدر میں غرقاب - پہلگام خاتون نالہ لدر میں غرقاب

جنوبی کشمیر کے معروف سیاحتی علاقہ پہلگام میں ایک خاتون نالہ لدر میں غرقاب ہو گئی۔ Woman Drowns in Pahalgam

پہلگام علاقے میں ایک خاتون نالہ لدر میں غرقاب

author img

By

Published : Sep 15, 2022, 2:18 PM IST

پہلگام: جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے پہلگام علاقے میں جمعرات کو ایک خاتون نالہ لدر میں غرقاب ہو گئی۔ ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے ایک عہدیدار نے بتایا کہ زیارت سربل، پہلگام کے قریب ایک خاتون لدر نالے میں ڈوب گئی۔ انہوں نے کہا کہ خاتون کے غرقاب ہونے کے فوراً بعد ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا۔ Woman Drowns in Nallah Lidder in Pahalgam

پہلگام علاقے میں ایک خاتون نالہ لدر میں غرقاب

انہوں نے کہا کہ ریسکیو آپریشن کے دوران خاتون کی لاش کو بازیاب کرکے قانونی و طبی لوازمات کے لیے اسپتال پہنچایا گیا۔ عہدیدار نے بتایا کہ خاتون کے غرقاب ہونے کی اصل وجوہات کا پتہ لگانے کے لیے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ لوازمات کی تکمیل کے بعد میت کی آخری رسومات کے لئے لواحقین کے سپرد کر دیا جائے گا۔Woman Drowns in Anantnag

ادھر، خاتون کی موت کی خبر علاقے میں پہنچتے ہی وہاں کہرام مچ گیا۔

مزید پڑھیں:شوپیاں: ایک سالہ معصوم بچہ غرقاب

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.