ETV Bharat / state

Winds Damage House of Widow in Anantnag: اننت ناگ میں تیز آندھی سے بیوہ کا مکان منہدم

author img

By

Published : May 10, 2022, 9:19 PM IST

’’تیز آندھی کے سبب مکان کو شدید نقصان پہنچنے کی وجہ سے راجہ بیگم بے گھر ہو گئی، Winds Damage House of Widow in Anantnagتاہم حادثے کے وقت وہ مکان میں موجود نہیں تھی جس کے سبب اس کی جان بچ گئی۔‘‘

Winds Damage Residential House in Anantnag

ضلع اننت ناگ کے پرکاش پورہ علاقے میں تیز آندھی کی وجہ سے ایک رہائشی مکان کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ Winds Damage House of Widow in Anantnagتیز آندھی کے سبب گنائی چیک، پرکاش پورہ میں راجہ بیگم نامی ایک غریب بیوہ کے مکان کی چھٹ گر گئی۔ Winds Damage Residential Houseچھت گرنے کے سبب رہائشی مکان کا بیشتر حصہ منہدم ہو گیا، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اننت ناگ میں تیز آندھی سے بیوہ کا مکان منہدم

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ متاثرہ بیوہ ضعیف العمر ہے اور اسکا کوئی مستقل ذریعہ آمدن نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ’’وہ لوگوں کی مالی معاونت سے اپنا گزر بسر رہی ہے۔‘‘ Winds Damage Residential House in Anantnagای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے مقامی باشندوں نے بتایا کہ متاثرہ راجہ بیگم نے دو کمروں پر مشتمل ایک منزلہ مکان تعمیر کیا تھا جو گزشتہ شام تیز آندھی کی وجہ سے مکمل تباہ ہو گیا۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے مقامی باشندوں نے بتایا کہ ’’مکان کو شدید نقصان پہنچنے کے سبب راجہ بیگم بے گھر ہو گئی تاہم حادثے کے وقت وہ مکان میں موجود نہیں تھی جس کے سبب اس کی جان بچ گئی۔‘‘ Winds Damage House of Widow in Anantnagمقامی باشندوں نے انتظامیہ سمیت صاحبت ثروت افراد سے راجہ بیگم کی مالی معاونت کی اپیل کی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دو روز سے وادی کشمیر کے طول و ارض میں بعد دوپہر تیز آندھی کی وجہ سے کئی مقامات املاک خصوصا رہائشی مکانات کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.