ETV Bharat / state

Wild Bear Killed in Kokernag: کوکرناگ میں مقامی شکاریوں کے ہاتھوں جنگلی ریچھ ہلاک - کوکرناگ کی تازہ خبر

ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ سینزی گڈول کی بستی میں آج شام ایک ریچھ نمودار ہوا، جس کو دیکھتے ہوئے لوگوں میں خوف و ہراس پیدا ہوگیا۔ مقامی لوگ اور مقامی شکاریوں نے یک جٹ ہو کر ریچھ کو موقع پر ہی ہلاک کیا۔Wild Bear Killed in Kokernag

wild bear killed by local hunter in kokernag
کوکرناگ میں جنگلی ریچھ کو مار ڈالا
author img

By

Published : Aug 2, 2022, 10:39 PM IST

کوکرناگ: تفصیلات کے مطابق کوکرناگ سے تقریباً پندرہ کلومیٹر کی مسافت پر واقع سینزی گڈول میں آج لوگ اپنے کام کاج میں مصروف تھے، وہی شام کے وقت اچانک بستی میں ایک جنگلی ریچھ نمودار ہوا۔ ریچھ کو دیکھتے ہی مقامی لوگوں میں خوف ہراس پیدا ہوگیا۔Wild Bear Killed in Kokernag

مقامی لوگوں نے ریچھ کی اطلاع مقامی شکاریوں کو دی، جس کے بعد علاقے کے لوگوں اور شکاریوں نے یک جٹ ہوکے ریچھ کو ہلاک کیا۔بتایا جا رہا ہے کہ مذکورہ علاقے میں کئی جنگلی جانور گھوم رہے ہیں، جس کی وجہ سے مقامی لوگوں میں خوف و ہراس رہتا ہے۔وہیں محکمہ وائلڈ لائف علاقہ پینچ گئی اور ریچھ کی لاش کو اپنے ساتھ لیے گئے۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ چند روز قبل مذکورہ علاقے سے چند کلومیٹر کی دوری پر واقع گڈول علاقے میں ریچھ نے ایک پچاس سالہ خاتون زیبا بیگم اہلیہ عبدالرحمان چوپان کو اپنا نوالہ بنایا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.