ETV Bharat / state

اننت ناگ: آلودہ ہوتے آبی ذخائر

author img

By

Published : Aug 12, 2020, 5:02 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں آبی وسائل آلودہ ہو رہے ہیں۔ پہلے یہاں بڑے پیمانے پر آبی ذخائے موجود تھے، جن کا پانی صاف و شفاف ہوتا تھا، لیکن دن بہ دن قدرت کے یہ وسائل کم ہو رہے ہیں۔

آلودہ ہوتے آبی ذخائر
آلودہ ہوتے آبی ذخائر

اننت ناگ کے حلقہ انتخاب بجبہاڑہ میں جہلم کے کنارہ کئی آبی وسائل موجود ہیں، لیکن یہ آلودہ ہو چکے ہیں۔ مقامی لوگوں کا الزام ہے کہ ان کے آلودہ ہونے کی وجہ یہاں کے مقامی ہیں۔ مقامی لوگوں نے اِن آبی ذخائر میں غیر معیاری چیزیں ڈال کر اسے آلودہ کر دیا ہے۔

آلودہ ہوتے آبی ذخائر

آبی ذخائر کو تحفظ فراہم کرنے کے تعلق سے ہم نے مونسپل چیئرمین شاہینہ نِداف سے بات کی۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ ان آبی ذخائر کو بچانے کے لئے محکمہ بلدیہ پوری جدو جہد کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 'ہمارے حدود میں جو کچھ بھی ہوگا اسے ٹھیک کیا جائے گا۔' انہوں نے مزید کہا کہ 'محکمہ ہمیشہ لوگوں کے مفاد کے لئے جو بہتر ہے اسے کرتا آیا ہے۔'

یہ بھی پڑھیں: بجبہارہ: کورونا سے شعبہ سیاحت متاثر

کشمیر کے آبی وسائل کو دیکھ کر کبھی انسان کا دل پرسکون ہو جاتا تھا اور یہ دلکش نظارے ہر شخص کی آنکھوں کو تراوٹ بخشتے تھے، لیکن آج جب اِن پر نظر پڑتی ہے تو میوسی نظر آتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.