ETV Bharat / state

'علاقے کی تعمیر و ترقی کے لیے مجھے ووٹ دیں' - مجھے ووٹ دیں

آزاد امیدوار سلمیٰ نے جلسے میں موجود لوگوں سے اپیل کی کہ اس علاقے کی تعمیر وترقی کے لیے مجھے ووٹ دے کر خدمت کا موقع دیں۔ تاکہ میں اس علاقے کے درپیش مسائل کو حل کرسکوں۔

'علاقے کی تعمیر و ترقی کے لیے مجھے ووٹ دیں'

author img

By

Published : Nov 25, 2020, 7:37 PM IST

ڈی ڈی سی انتخابات میں بحثیت آزاد امیدوار حصہ لینے والی سلمیٰ لطیف نے آج اننت ناگ کے برڈآنگن شانگس علاقے میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس پسماندہ علاقے کی ترقی کے لئے وہ میدان میں اتری ہیں۔

'علاقے کی تعمیر و ترقی کے لیے مجھے ووٹ دیں'

انہوں نے کہا 'میں اس غریب پہاڑی علاقے کی پسماندگی کو دور کرنے میں کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کروں گی'۔

انہوں نے جلسے میں موجود لوگوں سے اپیل کی کہ اس علاقے کی تعمیر وترقی کے لیے مجھے ووٹ دے کر خدمات کا موقع دیں۔ تاکہ میں اس علاقے کے درپیش مسائل کو حل کرسکوں۔

یہ بھی پڑھیے
این آئی اے نے پی ڈی پی لیڈر کو گرفتار کیا

ادھر نیشنل کانفرنس کے سیئر رہنما ریاض احمد خان نے اپنے ووٹروں سے تاکیدکی ہے کہ وہ مزکورہ آزاد امیدوار کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لئے اپنے ووٹ کا استعمال کریں، کیونکہ سلما لطیف کو پی اے جی ڈی کا پورا سپورٹ ہے۔ اس موقع پر نیشنل کانفرنس سے وابستہ متعدد رہنما اور پارٹی کارکنان بھی انکے ہمراہ موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.