ETV Bharat / state

پہلگام: این سی کے اویس شیخ بلدیہ کمیٹی کے نئے صدر منتخب - امیدواروں کو کامیاب قرار دیا

پہلگام میں میونسپل کمیٹی میں اویس احمد شیخ اور تنویرہ بانو دونوں کو بلامقابلہ صدر اور نائب صدر منتخب ہوئے ہیں۔

Muncipal committee chaiman
اویس شیخ نئے صدر منتخب
author img

By

Published : Mar 10, 2021, 7:55 PM IST

اویس احمد شیخ بطور صدر اور تنویرا بانو کو ایم سی پہلگام کا نائب صدر منتخب کیا گیا ہے۔ ان کے خلاف دوسری جماعتوں سے کسی نے کاغذات نامزدگی داخل نہیں کیے تھے۔

اویس شیخ نئے صدر منتخب

کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی آخری تاریخ کل نو مارچ کو شام چار بجے تک مقرر کی گئی تھی لیکن صرف دو امیدواروں اویس احمد شیخ اور تنویر بانو نے چار بجے تک اپنے فارم جمع کروائے تھے اور آج دونوں امیدواروں کو انتخابی اتھارٹی نے کامیاب قرار دے دیا ہے۔

واضح رہے کہ عدم اعتماد کی تحریک پانچ مارچ 2021 کو میونسپل کمیٹی پہلگام کے ایک خصوصی اجلاس میں 8-0 کے مارجن کے ساتھ منظور کی گئی تھی جس میں 13 کونسلرز میں سے 08 کونسلر خصوصی اجلاس میں شریک تھے۔

یہ بھی پڑھیں: پہلگام: فریسلن گاؤں تک بس سرویس شروع کرنے کا مطالبہ

بی جے پی کے کسی بھی کونسلر نے اس اجلاس میں شرکت نہیں کی جس کی صدارت تحصیلدار پہلگام نے کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.