ETV Bharat / state

اننت ناگ: عرس مبارک عقیدت و احترام سے منایا جائے گا - کورونا وائرس کے پیش نظر عرس پاک

زیارت شریف آستانہ فدا، لسہ خان صاحب (رح) خلیفہ قادری کا عرس کورونا کے سبب ادب و احترام سے منایا جائے گا۔

عرس مبارک احترام سے منایا جائے گا
عرس مبارک احترام سے منایا جائے گا
author img

By

Published : Aug 29, 2020, 9:34 PM IST

زیارت شریف آستانہ فدا، لسہ خان صاحب (رح) خلیفہ قادری فاضل دربار اننت ناگ کا سالانہ عرس روایتی طور 30 اگست کو بڑے عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔

عرس مبارک احترام سے منایا جائے گا

اس بات کی جانکاری آستانہ عالیہ کمیٹی کے سرپرست پروفیسر گلشن مجید خان نے ای ٹی وی بھارت کو دی۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے پیش نظر عرس پاک کو مکمل پروٹوکول کو مدنظر رکھتے ہوئے منایا جائے گا۔ انہوں نے عقیدت مندوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ سرکاری حکمنامہ بچاؤ اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں

بارش کے سبب پہاڑ کھسکنے سے لوگوں کو مشکلات

عرس پاک کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے نجات حاصل کرنے کے سلسلہ خاص دعائیں کی جائیں گی۔

فدا چوک قاضی محلہ اچھہ بل اڈہ میں منعقدہ عرسں میں وادی کے مختلف علاقوں سے ہر برس کثیر تعداد میں عقیدت مند شرکت کرتے ہیں۔ شبہ خوانی کے ساتھ ساتھ آستانہ عالیہ پر ختمت المظمات اور درودو ازکار کی محفل آراستہ ہونے کے ساتھ ساتھ صوفیانہ موسیقی کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے۔ عقیدت مندوں کے لئے خاص لنگر کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.