ETV Bharat / state

Union MoS Visits Pahalgam مرکزی وزیر مملکت بی ایل شرما کا پہلگام کا دورہ - بی ایل شرما پلگام دورہ

پبلک آؤٹ ریچ پروگرام کے تحت مرکزی وزیر مملکت بی ایل شرما نے معروف سیاحتی مقام پہلگام کا دو روزہ دورہ کیا۔ Union MoS Pahalgam Visit

مرکزی وزیر مملکت بی ایل شرما کا پہلگام کا دورہ

author img

By

Published : Nov 14, 2022, 1:30 PM IST

اننت ناگ: مرکزی وزیر مملکت برائے عوامی رسائی بی ایل ورما نے جنوبی کشمیر کے پہلگام کا دورہ کیا۔ مرکزی وزیر مملکت کا یہ دو روزہ دورہ مرکزی سرکار کے پبلک آؤٹ ریچ پروگرام کے تحت کیا۔ وزیر کے ہمراہ ضلع ترقیاتی کمشنر، اننت ناگ، ڈاکٹر بشارت قیوم، ضلع ترقیاتی کونسل اننت ناگ کے چیئرمین محمد یوسف گورسی و دیگر کئی افسران بھی تھے۔ Union MoS B L Verma Visits Pahalgam

مرکزی وزیر مملکت بی ایل شرما کا پہلگام کا دورہ

مرکزی وزیر مملکت نے سیاحتی مقام پہلگام میں مختلف سرکاری محکموں اور نجی اداروں کی جانب سے قائم کیے گئے اسٹالز کا بھی معائنہ کیا، جس دوران مملکتی وزیر کو تمام سرکاری اور نجی اداروں کی کارکردگی اور تازہ صورتحال سے آگاہ کیا گیا۔ اس موقع پر جنوبی کشمیر کے مختلف علاقوں سے آئے وفود نے بی ایل ورما سے ملاقات کی اور اپنے اپنے علاقوں میں درپیش مسائل سے انہیں آگاہ کیا جب کہ مختلف مطالبات بھی ان کے سامنے پیش کیے۔ Union MoS B L Verma Pahalgam Visit

بی ایل شرما نے لوگوں کے مسائل غور سے سنے اور انہیں یقین دہانی کرائی کہ وہ ان کے مطالبات کو اعلیٰ حکام تک پہنچا کر ازالہ کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.